Sunday, August 9, 2020  | 18 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:کئی واٹرفلٹریشن پلانٹ خراب،شہری پریشان

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ڈپٹی میئرکا نوٹس

گرمی کی شدت ميں اضافہ ہوتے ہی اسلام آباد کے کئی فلٹریشن پلانٹ خراب ہوگئےہیں۔پانی کی قلت نے شہریوں کو اذیت ميں مبتلا کرديا ہے۔ ڈپٹی مئیر اسلام آباد نے متعلقہ افسران کوشہریوں کی شکایات کا فوری ازالہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔شہریوں کو پانی جیسی بنیادی سہولت تک رسائی نہ ہونا پریشانی کا سبب بن رہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube