Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

ملتان کےموسم میں گارڈ کی گرم وردی

SAMAA | - Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 26, 2020 | Last Updated: 2 months ago

وردی کےکپڑے اور کوالٹی سے نالاں

ملتان میں گرمی سے شہريوں کا برا حال ہے۔ عوام جہاں گرم موسم سے  پریشان ہیں وہی مختلف اداروں میں کام کرنے والے سیکورٹی گارڑز اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے رہیں۔ سخت گرمی اور کرونا وائرس کی وجہ سے سیکورٹی گارڑز کوکئی مشکلات درپیش ہیں۔ گرم موسم میں موٹی وردی سے سیکورٹی گارڈز کو پریشان میں مبتلا کردیا ہے۔ دھوپ میں کھڑے سیکورٹی گارڈز وردی کے کپڑے اور اس کی کوالٹی سے نالاں ہیں۔
WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube