پشاور:نوجوان فنکارکےمنفردفن پارے

SAMAA | - Posted: Jun 25, 2020 | Last Updated: 10 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 25, 2020 | Last Updated: 10 months ago

حقیقت کا گماں ہوتا ہے

پشاور آرٹسٹ نے پنسل کے باریک سکے سے ایسے شاہکار تخلیق کئے کہ دیکھنے والےدنگ رہ گئے۔عمرمختارایسی نفاست سےآرٹ کےنمونے تخلیق کرتا ہے کہ دیکھنے والوں کوحقیقت کا گماں ہوتا ہے۔عمر اپنے فن کے ذریعے ملک و قوم کا نام روشن کرنے کا خواہاں ہے۔ نوجوان آرٹسٹ  فنکاروں، لیڈروں اور قدرتی مناظر پرمشتمل فن کے نمونے تخیلق کرچکا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube