Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:کراچی میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے گھرکاصفایاکردیا

SAMAA | - Posted: Jun 23, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago
SAMAA |
Posted: Jun 23, 2020 | Last Updated: 2 weeks ago

پولیس ملزمان کو پکڑ نہ سکی

کراچی ميں دن ديہاڑے ڈاکو گھر کا صفايا کر کے چلتے بنے۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ واقعہ عزیز آباد کے علاقے میں پیش آیا۔ محلے والوں کو خبر ہوئی تو پوليس کو اطلاع دی۔ پوليس کے پہنچنے سے پہلے ہی ملزمان نقدی اور قيمتی اشيا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اس دوران گلی ميں پانی کے باعث ايک ڈاکو کا پير بھی پھسلا ليکن پوليس ملزمان کو پکڑ نہيں سکی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube