Wednesday, January 19, 2022  | 15 Jamadilakhir, 1443

عمران فاروق کی بیوہ کی طبیعت ناساز،اسپتال منتقل

SAMAA | - Posted: Jun 19, 2020 | Last Updated: 2 years ago
SAMAA |
Posted: Jun 19, 2020 | Last Updated: 2 years ago

ڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کيس کے فیصلے کےبعدعمران فاروق کی بیوہ کو طبيعت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کردياگيا۔ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ اوربچوں نےفیصلے پرمیڈیاسےبات کرنےسےگریزکیا۔ عمران فاروق کے بیٹے علی شان نے بتایا کہ والدہ والدہ شمائلہ عمران کی طبيعت ناساز ہے،انھوں نے عدالت کا فیصلہ خودسنا تھا تاہم طبیعت ناسازہونےپرانھیں اسپتال منتقل کردياگيا ہے اور وہ لندن کےگائزاسپتال ميں زيرِعلاج ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube