Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: ایدھی رضاکار کے کرونا مریضوں کی مدد کے تجربات

SAMAA | - Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 6, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کسی کو تو یہ کرنا ہوگا، رضاکار

ایدھی رضا کاروں نے بھی ڈاکٹرز، نرسز اور دیگر طبی عملے کی طرح اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال رکھی ہیں۔ کبھی ایسا ہوتا ہے جب وہ کرونا سے متاثرہ افراد کو اسپتال یا پھر گھر منتقل کرتے ہیں اور کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ وہ انتقال کرجانیوالے متاثرہ شخص کی میت کو قبرستان پہنچاتے ہیں، یہ کام کسی بھی طرح آسان نہیں۔ ایک ایدھی رضا کار کے تجربات اسی کی زبانی اس ویڈیو میں سنیے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PM, IMRAN KHAN, CORONAVIRUS, COVID19, COVID-19, PAKISTAN, HEALTH, LOCKDOWN, WHO, PUNJAB, SINDH, KP BALOCHISTAN, EIDHI, RESCUE WORKER,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube