Wednesday, October 27, 2021  | 20 Rabiulawal, 1443

جہلم:منگلا پل 3ماہ بعد کھول دیا گیا

SAMAA | - Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 5, 2020 | Last Updated: 1 year ago

اسکریننگ کے بغیر داخل نہیں ہوں گے

آزاد کشمیرحکومت نے 3 ماہ بعد دریائے جہلم پرقائم منگلاپل ٹریفک کےليےکھول دیا ہے۔ منگلا پل سے گزرنے والی پرائیوٹ اورپبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا گیا ہے۔ گاڑی میں سفرکرنے والے انٹری پوائنٹ پراپنےکوائف درج کرائیں گے۔ بیرون ملک سے آنے والے اسکریننگ کے بغیر داخل نہیں ہوں گے۔ڈرائیور اور عملہ ماسک کے بغیر گاڑی میں نہیں بیٹھے گا۔پولیس کی بھاری نفری پولیس کے اطراف تعینات رہے گی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube