Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

پی آئی اے کے زوال کی داستان

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے پچھلے20 برس میں اپنی مجموعی مالیت 100 گنا کم کردی ہے یعنی یہ مالیت منفی میں 291 ارب روپے میں چلی گئی ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ قومی ائیرلائن کو سال 2005 سے خسارہ ہورہا ہے۔ پچھلے برس، پی آئی اے نے ہر منٹ میں ٹیکس دینے والوں کے ایک لاکھ روپے ضائع کردئیے۔ یہ رقم مجموعی خسارے کے آدھے کھرب روپے کے برابر ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کا دیوالیہ ہوچکاہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ اپنے امور کے لیے فنڈز فراہم نہیں کرسکتا اور نہ ہی اپنے اخراجات ادا کرسکتا ہے۔ پی آئی اے کے ذمہ واجب الادا 578 ارب روپے ہیں۔ سالہاسال سے پی آئی اے کے گرتے ہوئے مالی حالات اور اس کی ساکھ برابر نقصان پہنچتا رہا اور سیفٹی کے معیار بھی گرتے رہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube