Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

کراچی سميت سندھ ميں آج سےپبلک ٹرانسپورٹ بحال

SAMAA | - Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 3, 2020 | Last Updated: 1 month ago

عوام کا رش

کراچی سميت سندھ کے ديگر شہروں ميں آج سے پبلک ٹرانسپورٹ چلنا شروع ہوگی۔ بسوں ميں گنجائش سے آدھے مسافر بٹھانے اور آن لائن ٹيکسی سروس ميں صرف 2 مسافروں کو سفر کی اجازت ہوگی۔ماسک اورسینی ٹائیزر کی پابندی لازمی قرار دے دی گئی ہے،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube