Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

ویڈیو: مشہور اداکار ننھا کے کیریئر پر ایک نظر

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ننھا کا اصل نام محمد رفیع خاور تھا

مشہور اداکار محمد رفیع خاور مرحوم کو اداکاری کی دنیا میں ننھا کے نام سے جانا جاتا تھا۔ ننھا کو پی ٹی وی کے ڈرامے ’الف ن‘ سے خاصی مقبولیت حاصل ہوئی۔ انہوں نے 1986 میں خود کشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔ ویڈیو دیکھیں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube