Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

معصوم باتوں سے لوگوں کوہنسانے والارفیع خاور المعروف ننھا

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

الف نون‘ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا

پاکستان فلم انڈسٹری پر اپنے منفرد انداز سے راج کرنے والے معروف اداکار رفیع خاورالمعروف ننھا کی 34 ویں برسی آج 2 جون کو منائی جارہی ہے۔ اداکار ننھا نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز سال 1966 میں فلم ’وطن کا سپاہی‘ سے کیا، لیکن انہیں اصل شہرت 1975میں فلم ’ نوکر‘ سے ملی۔ ننھا کی مزاحیہ اداکاری نے ٹی وی ڈرامہ’الف نون‘ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ مرحوم نے اپنے دور کی تمام ہیروئنوں کے ساتھ کردار نبھائے، لیکن ان کی جوڑی نازلی کے ساتھ زیادہ پسند کی جاتی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube