Thursday, July 9, 2020  | 17 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

نامورگلوکارمجیب عالم کی 16 ویں برسی

SAMAA | - Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 2, 2020 | Last Updated: 1 month ago

ان کے گانے آج بھی مقبول ہیں

پاکستان فلم انڈسٹری میں اپنے خوبصورت سروں سے جگہ بنانے والے پلے بیک گلوکار مجیب عالم کو دنیا سے رخصت ہوئے 16 برس بیت گئے۔ پاکستانی میوزک انڈسٹری کے بے حد سریلی آواز کے مالک مجیب عالم 4 فروری 1948کو بھارت کے شہر کان پور میں پیدا ہوئے۔ ان کے گائے ہوئے نغمے بہت پسند کئے گئے ان میں دل دیوانہ، گھر اپنا گھر، جان آرزو، ماں بیٹا، لوری، تم ملے پیار ملا، سوغات، شمع اور پروانہ، قسم اس وقت کی، آوارہ، میرے ہمسفر، انجان، حاتم طائی اور میں کہاں منزل کہاں کے نام سرفہرست ہیں۔ مجیب عالم 2 جون 2004کوکراچی میں وفات پاگئے تھے اور سخی حسن کے قبرستان میں آسودہ خاک ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube