Tuesday, October 27, 2020  | 9 Rabiulawal, 1442
ہوم   > ویڈیو

بحیرہ عرب میں طوفان ‘‘نسارگا’’ کا خطرہ، محکمہ موسمیات

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 5 months ago

رخ ممبئی اور گجرات کی طرف، کراچی کو خطرہ نہیں

محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ کچھ گھنٹوں میں طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ ڈائریکٹر میٹ آفس سردار سرفراز کہتے ہيں طوفان کا رخ ممبئی اور گجرات کی جانب رہے گا، پاکستان کے ساحل کو اس سے کوئی خطرہ نہيں ہے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PAKISTAN, MET OFFICE, RAIN, CYCLONE, STORM, ARABIAN SEA, INDIA, MUMBAI, GUJRAT,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube