Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

پاکستان ٹیلیویژن میں تبدیلیوں سے شائقین کی تعدادبڑھ جائیگی، وزیراطلاعات

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 month ago

یکم جون سے اصلاحات کا آغاز کررہے ہیں، شبلی فراز

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبیر فراز نے پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک میں تبدیلیاں لانے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ پروگراموں کے اوقات کار میں تبدیلی اور انہیں نئے زمانے سے ہم آہنگ کیا جائے گا، جس سے یقیناً ویور شپ میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مؤثر تبدیلیاں دو مرحلوں میں کی جائیں گی، پہلا مرحلہ یکم جون سے شروع کررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
SHIBLI FRAZ, PAKISTAN, PTV, PROGRAMMING, INFORMATION MINISTER, PTI, IMRAN KHAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube