Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: وزیراعظم کے لاک ڈاؤن سے متعلق اہم اعلانات

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago

کاروبار 5 دن اور سیاحتی مراکز کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے، عمران خان نے اپنے خطاب میں بتایا کہ ہفتے میں 5 دن تمام ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کی اجازت ہوگی، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مراکز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ مزید 10 ٹرینیں چلانے کی بھی اجازت دیدی گئی ہے۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا ویڈیو میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PM, IMRAN KHAN, CORONAVIRUS, COVID19, COVID-19, PAKISTAN, HEALTH, LOCKDOWN, WHO, PUNJAB, SINDH, KP BALOCHISTAN,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube