Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > videos

عنایت حسین بھٹی کوبچھڑے 21برس بیت گئے

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 4 months ago

.

معروف گلوکار، اداکار، پروڈیوسر و ہدایت کار عنایت حسین بھٹی کو ہم سے بچھڑے 21برس بیت گئے۔ عنایت حسین بھٹی نے فلم 'ہیر' میں رانجھے اور وارث شاہ میں وارث شاہ کا کردار ادا کیا تھا۔ ان کے گائے ہوئے گیت چن میرے مکھناں اور دنیا مطلب دی او یار آج بھی مقبول ہیں۔ انہوں نے 500 فلموں میں 2500 کے قریب گانے ریکارڈ کرائے، جب کہ400سے زیادہ فلموں میں کام کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube