Tuesday, October 26, 2021  | 19 Rabiulawal, 1443

مسجد نبویﷺ کو نمازیوں کیلئے کھول دیا گیا،روح پرور مناظر

SAMAA | - Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Jun 1, 2020 | Last Updated: 1 year ago

.

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی اجازت سے ڈھائی ماہ بعد مسجد نبوی ﷺ کو عام نمازیوں کیلئے کھول دی گئی ہے۔ مسجد نبوی سے آنے والی فجر کی اذان معمول سے ہٹ کر تھی، اذان سے پہلے ہی نمازی جوق در جوق مسجد پہنچے جہاں طبی عملے نے مسجد میں داخلے سے پہلے نمازیوں کا درجہ حرارت چیک کیا۔ حفاظتی انتظامات کے تحت مسجد کی مجموعی گنجائش کے مطابق 40 فی صد نمازیوں کو داخلے کی اجازت ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube