Monday, September 21, 2020  | 2 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ہنزہ:ششپرگلیشیئرپگھلنےلگا،جانی ومالی نقصان کاخدشہ

SAMAA | - Posted: May 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 30, 2020 | Last Updated: 4 months ago

زمینی کٹاؤشروع

شمالی علاقہ جات میں سرد موسم ميں سخت برفباری ہوئی اور پھر گرمی کے آتے ہی  درجہ حرارت میں اضافہ ہوا تو ہنزہ کا ششپر گلیشیئر پگھلنے لگا۔حسن آباد ہنزہ کےنالے میں طغیانی آنےسےزمینی کٹاؤ شروع ہوگیا۔ شاہراہ قراقرم کیساتھ مقامی آبادی کو بھی شدید خطرات لاحق ہوگئےہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube