Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

لاہور: صحتیاب مریضوں کا پلازمہ دینے سے انکار

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کو مشکلات

پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ لاہور کو پلازمہ تھراپی سے کرونا مریضوں کے علاج میں مشکلات کا سامنا ہے کیوں کہ صحتياب ہونے والے مريضوں نے پلازمہ دينے سے انکار کردیا ہے۔ رابطہ کرنے پر 100 میں سے صرف 2 مریض رضامند ہوئے تاہم وہ بھی اسپتال آنے سے گریزاں ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
PM, IMRAN KHAN, CORONAVIRUS, COVID19, COVID-19, PAKISTAN, HEALTH, LOCKDOWN, WHO, PUNJAB, SINDH, KP BALOCHISTAN, PLASMA, DONATION
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube