Saturday, July 11, 2020  | 19 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

مشہور شیش محل کے اطراف میں کیا ہے؟

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

پری محل اور نولکھا پیلس کی تاریخ جانیے۔

مغلوں کی اکیس یادگاروں میں شامل لاہور کے شاہی قلعے میں بنا شیش محل اپنی طرز کا انوکھا شاہکار ہے، مشہور ملکہ ممتاز کے حوالے سے مشہور ہے کہ ایک دن انہوں نے خواب دیکھا کہ وہ آدھی رات کو کھلی ہوا میں اڑتی ہوئی جارہی ہیں اور ستاروں کو چھو رہی ہے۔ شاہجہاں نے اپنی ملکہ کے کواب کی تعبیر کے طور پر شیش محل بنوایا ساتھ ہی پری محل اور نولکھا پیلس بھی بنوایا جو آج بھی موجود ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
LAHORE, PAKISTAN, MUGHAL ERA, SHEESH MAHAL, MUMTAZ, SHAHJAHAN
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube