Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

پنجاب حکومت کاریسٹورنٹس کھولنےپرغور

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 4 months ago

شاپنگ مالزاوربازاربندرہیں گے۔

پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کوریسٹورنٹس کھولنےکی سفارش کردی۔ معاملہ حتمی منظوری کےلئےاین سی اوسی کےاجلاس میں پیش کیاجائےگا۔پنجاب میں مارکیٹوں،شاپنگ مالزکےاوقات کارصبح 9سے شام 5 بجےتک ہوںگے۔مارکیٹیں اورشاپنگ مالزکوہفتےمیں4دن کام کی اجازت ہوگی۔جمعہ،ہفتہ،اتوارکومارکیٹیں،شاپنگ مالزاوربازاربندرہیں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube