Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

طیارہ حادثہ،2افرادکی جان بچانےوالاشہری

SAMAA | - Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2020 | Last Updated: 1 month ago

امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا

طيارہ حادثے ميں 2 افراد کی جان بچانے ميں پيش پيش رہنے والے شہری کو سماء نے تلاش کرليا۔محمد رضوان نے کمال بہادری کے ساتھ ظفر مسعود اور زبير کی جان بچائی تھی۔ حادثے کے وقت محمد رضوان اپنی دوکان پر موجود تھے اور طیارے گرتے ہی جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube