Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

حسین شاہ کاعمران خان سےقومی ہیروزکوعزت دینےکامطالبہ

SAMAA | - Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 4 months ago

گارڈ لگانا افسوسناک ہے

اولمپئن باکسر رشيد قنبرانی کواسٹيل مل انتظاميہ کی جانب سے گارڈ بنا کرروڈ پر کھڑا کرنے پراولمپئن ميڈلسٹ حسين شاہ نے شديد افسردگی کا اظہارکرتے ہوئے وزيراعظم عمران خان سے اپيل کی ہے کہ قومی ہيروز کی عزت کا خيال کريں،کھلاڑی وزيراعظم کے دورميں اولمپئن کھلاڑی کوگارڈ لگانا افسوسناک ہے۔حسين شاہ نےکہاکہ اولمپئن رشيد قنبرانی کی عزت کا خيال کريں۔حسين شاہ نےمزید کہا کہ اگرپاکستان چھوڑکرجاپان نہ آتا توميرا بھی يہی حال ہوتا،پاکستانی ہيروز کے بجائے برطانوی عامرخان کونوازا جارہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube