Saturday, July 4, 2020  | 12 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:سستابازار29مئی سےکھل رہاہے

SAMAA | - Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago

حفاظتی تدابیرپرمکمل عمل کیا جائے گا

اسلام آباد میں 2 ماہ سے بند دارالحکومت کا سب سے بڑا سستا بازار کل بروز جمعہ سے کھلے گا۔مارکیٹ میں رونقیں لوٹنے سے اسٹال مالکان کے چہرے بھی کھل اٹھےاورکاروباردوبارہ شروع کرنےکےلیےتیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ 1700 سے زائد اسٹالز پرمشتمل سستے بازار میں کرونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیرپرمکمل عمل کیا جائے گا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube