Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: کاشتکاروں کی ٹڈی دل سے فصلیں بچانے کی کوششیں

SAMAA | - Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 2 months ago

کپاس، چاول اور چنے کی فصل تباہ ہونے کا خدشہ

ملک کے مختلف اضلاع میں ایک بار پھر ٹڈی دل نے حملہ کردیا، رحیم یار خان، ٹنڈو الہیار اور راجن پور اضلاع میں ٹڈیاں فصلیں کھانی لگیں، کاشتکار کیڑے مار ادویات کا اسپرے کرکے اپنی فصلیں بچانے کی کوشش کررہے ہیں تاہم ان کی یہ کوششیں ناکامی ثابت ہورہی ہیں کیونکہ یہ پہلے ہی بڑے رقبے پر فصلوں کو خراب کرچکے اور لاکھوں ایکڑ رقبے پر پھیل چکے ہیں۔ ان علاقوں میں کپاس، چاول، چنا اور چارے کی فصلیں بری طرح متاثر ہونے کا خدشہ ہے، کاشتکارو ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
LOCUSTS, PAKISTAN, PUNJAB, SINDH, BALOCHISTAN, FARMERS, CROPS,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube