Tuesday, July 7, 2020  | 15 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

انگلينڈميں کھيلوں کےميدان جلد آبادہونےکاامکان

SAMAA | - Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 1 month ago

انٹرنيشنل کرکٹ کی واپسی کا راستہ واضح

انگلينڈ ميں کرونا کے باعث کھيلوں کی معطل سرگرمياں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں۔حکومت نے انگلش بورڈ کو گروپس کی صورت ميں ٹريننگ کرنے کی اجازت دےدی ہے۔ويسٹ انڈيز اور پاکستان کےخلاف سيريز کےلئے 18انگلش بولرز انفرادی ٹريننگ ميں مصروف ہيں،دوسری گائيڈ لائن کےبعد کھلاڑی گروپس کی شکل ميں ٹريننگ کرسکتے ہيں،سوشل ڈسٹنسنگ اختيار کرنے کےبعد بلے باز اور وکٹ کيپر يکم جون سے پريکٹس کا آغاز کريں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube