Tuesday, July 14, 2020  | 22 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

قومی رولر اسکیٹنگ چیمپئن پاکستان کی بین الاقوامی نمائندگی کاخواہشمند

SAMAA | - Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

سجاول نے کئی قومی اعزازات اپنے نام کر رکھے ہیں

نو سال کی عمر میں رولر اسکیٹنگ کا آغاز کرنیوالے سجاول کو آج تک کوئی روک نہیں سکا، انہوں نے کئی قومی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی۔ وہ اب ایسے لڑکوں کو تربیت دے رہے ہیں جو پیشہ ور اسکیٹرز بننا چاہتے ہیں۔ سجاول کا خواب ہے کہ وہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
LAHORE, ROLLER SKATING, PAKISTAN, SAJAWAL
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube