Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > videos

کراچی، طیارہ حادثے کی سیٹلائٹ ویڈیو جاری

SAMAA | - Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 25, 2020 | Last Updated: 1 month ago

طیارہ دوسری بار لینڈنگ کی کوشش میں حادثے کشکار ہوا

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں حادثے کا شکار ہونے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 8303 کی سیٹلائٹ ویڈیو جاری کردی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہاز نے پہلی ناکام لینڈنگ کے بعد دوسری مرتبہ لینڈنگ کی کوشش کی لیکن انجن خراب ہوجانے سے جہاز رہائشی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube