Wednesday, July 8, 2020  | 16 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: چین میں دنیا کی بلند ترین مصنوعی آبشار

SAMAA | - Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بلندو بالا عمارت سے گرتے پانی کا خوبصورت منظر

چین میں دنیا کی سب سے اونچی مصنوعی آبشار بنادی گئی، یہ آبشار جنوب مغربی چین کے شہر گوئی یانگ کی ایک بلند و بالا عمارت پر قائم کی گئی ہے، جو 108 میٹر (354 فٹ) بلند ہے، عمارت کی بالائی منزلوں سے گرتا پانی خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔ یہ ویڈیو ڈیلی پیپلز چائنا کے ٹویٹر اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
CHINA, ARTIFICIAL WATERFALL, Guiyang, Guizhou, NATURE, ENVIRONMENT,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube