ہوم   > ویڈیو

عید سیزن میں پشاوری چپل کی خریداری زوروں پر

SAMAA | - Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: May 23, 2020 | Last Updated: 6 days ago

خریداروں کا رش کم رہا

پشاور ميں عید کی شاپنگ پشاوری چپل کی خریداری کے بغیر ادھوری ہے۔ کرونا وائرس کے خوف کے باوجود دکانوں میں خریداروں کا رش بڑھ گيا ہے تاہم دکان داروں کا کہنا ہے کہ پچھلے سال کی نسبت کاروبار کافی کم ہے۔کاریگر سیزن کے لئے پشاوری چپل کے ساتھ ساتھ دیگر نئے اسٹائل کے چپل بھی تیارکررہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube