Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

ویڈیو: چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر آگئی

SAMAA | - Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 21, 2020 | Last Updated: 1 month ago

چینی بحران پر تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ منظ عام پر آگئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کس طرح شوگر مافیا نے کاشتکاروں کو دھوکا دیا، سبسڈی سے فائدہ اٹھایا اور ایسے حالات پیدا کئےجن سے چینی کی قیمتیں غیر معمولی طور پر بڑھ گئیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کے دوران رپورٹ کے مندرجات سے پردہ اٹھایا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
SUGAR CRISIS, SUGAR COMMISSION, PTI, IMRAN KHAN, ABADGAR BOARD, JAHANGIR TAREEN, SHAHZAD AKBAR,
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube