Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

ملتان کےکھُسے خریدارکےمنتظر

SAMAA | - Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 1 month ago

کاروبار 50 فیصد سے بھی کم

ملتان کی دکانیں خوبصورت کھسوں سے سج گئی ہیں لیکن کاروبار 50 فیصد سے بھی کم ہوگیا ہے۔ ملتان میں کڑھائی، موتیوں اور تلے سے بنےجنوبی پنجاب ميں بننے والےکھسے کبھی عید کے رنگوں کو دوبالا کرتے تھے،آج ان کی شان بھی لاک ڈاؤن کی نذر ہوگئی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube