Sunday, September 20, 2020  | 1 Safar, 1442
ہوم   > videos

کوئٹہ، ادویات کی دکان میں ڈکیتی کی فوٹیج

SAMAA | - Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 4 months ago
Posted: May 20, 2020 | Last Updated: 4 months ago

ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کوئٹہ میں ادویات کی دکان میں ڈاکو لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگیا جبکہ واقعی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی۔

سی سی ٹی وی میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ڈاکو منہ پر ماسک پہنے 5 بج کر 31 منٹ پر ادویات کی دکان میں داخل ہوتا ہے اور کاونٹر کے دراز سے لاکھوں روپے نکال کر فرار ہو جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزم کی تلاش جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube