Wednesday, August 5, 2020  | 14 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

پُراسرار ویڈیو:تابوت میں میت میں حرکت سے انڈونیشین پریشان

SAMAA | - Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: May 16, 2020 | Last Updated: 3 months ago

سائنس نے اس عمل کی وضاحت کردی

انڈونیشیاء سے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی ویڈیو نے خوف پھیلا دیا ہے۔ انڈونیشیاء کےعلاقے ماناڈو میں 5 مئی کو عیسائیوں کے جنازے میں یہ ویڈیو موبائل فون سے بنائی گئی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قبر میں موجود تابوت کے اندر رکھی میت ہل رہی ہے۔ سائنس کی تحقیق کے مطابق یہ حرکت اس لیے ممکن ہوتی ہے کیوں کہ میت میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہوجاتا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube