Wednesday, September 30, 2020  | 11 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان:آم کی پیداوار کم ہونےکا خدشہ

SAMAA | - Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 30, 2020 | Last Updated: 5 months ago

باغبان مشکلات کا شکار

ملتان میں تیز آندھی اور بارش سے پھلوں کے بادشاہ آم کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔موسمی حالات کے باعث 20 فیصد آم کی پیداوار کم ہونےکا امکان ہے۔ پریشان حال باغبان مشکلات کا شکار ہیں۔ ملتان میں 80 ہزار ایکڑ رقبے پرآم کے باغات پھیلے ہوئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube