ہوم   > ویڈیو

پولیس اہلکاروں اورخواص کےماسک میں تفریق

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2020 | Last Updated: 2 months ago

وائرس کا آسان ٹارگٹ

اسلام آباد کے ناکوں پر روزانہ ہزاروں گاڑیوں کی چیکنگ کرنے والے پولیس اہلکار اس وقت کرونا وائرس کا آسان ٹارگٹ ہیں۔قانون کے ان رکھوالوں کو عام سرجیکل ماسک دے کر سیاستدان خود این 95 ماسک اور دستانے استعمال کررہے ہیں۔عام اور خاص کے درمیان واضح فرق دیکھنے میں آرہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube