ہوم   > ویڈیو

ملتان:لاک ڈاؤن میں نرمی،ٹیکسٹائل انڈسٹری چل پڑی

SAMAA | - Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 5, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بے روزگار مزدور کام ملنے پر خوش

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ملتان میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کا پہیہ چلنے لگا۔ کئی روز سے بے روزگار مزدور کام ملنے پر خوش ہیں۔مزدوروں کا کہنا ہے کہ وہ ماسک، دستانے اور سینیٹائزر استعمال کریں گے۔ مل مالکان نے بھی بہتر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube