ہوم   > ویڈیو

سُر اور ساز کےساتھ سازندوں کی آوازیں بھی خاموش

SAMAA | - Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Apr 1, 2020 | Last Updated: 2 months ago

بےشمار فنکار ایسےہیں جوسفید پوشی کی وجہ سےہاتھ نہیں پھیلاسکتے

کرونا وائرس نے لاک ڈاؤن  کے ذریعے سُر اور ساز کے ساتھ سازندوں کی آوازیں بھی خاموش کرادیں۔ نظام زندگی مفلوج ہونے سے فنکاروں کو کام ملنا کیا بند ہوا،مشکلات بڑھ گئی ہیں۔سُر اور ساز کا رشتہ سانس سے جوڑ کر رکھنے والوں کو اب جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنے کی فکر لاحق ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube