Thursday, August 13, 2020  | 22 Zilhaj, 1441
ہوم   > ویڈیو

خون کےضرورت مندمریضوں کی مشکلات میں اضافہ

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 5 months ago

ایک انسان کی زندگی بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے مترادف ہے

ملک میں لاک ڈاؤن کے باعث خون کے ضرورت مند مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ خون کے عطیات میں تشویشناک حد تک کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ تھیلیسیمیا کے بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ ہلال احمرپاکستان کےمطابق خون کےعطیات آنا بند ہوگئے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube