Tuesday, September 29, 2020  | 10 Safar, 1442
ہوم   > ویڈیو

ملتان:سستےآٹے کاحصول شہریوں کے لیےخطرہ بن گیا

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2020 | Last Updated: 6 months ago

حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے برابر

ملتان میں لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کے باوجود شہری بغیر حفاظتی اقدامات کئے سستا آٹا لینے ایم ڈی اے چوک پر لمبی قطاروں میں لگے رہے۔ لاک ڈاؤن کے دعوے صرف کاغذوں تک محدود رہے۔ شہریوں کی بڑی تعداد بغیر حفاظتی اقدامات کے  کئی گھنٹے تک باہر کھڑی رہی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube