ہوم   > ویڈیو

آن لائن تدریس نےطلبہ کی مشکل آسان بنادی

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 2 months ago

تدریس کا متبادل نظام فائدہ مند ہے

کرونا وائرس نےتعلیمی ادارے تو بند کرادئیے لیکن تدریس کا سلسلہ پھر بھی نہ رک سکا۔اساتذہ آن لائن نظام کے تحت طلبا کو رہنمائی فراہم کرنے میں مصروف ہیں۔ ایچ ای سی نے جامعات کو آن لائن کلاسز لینے کا حکم دیا ہوا ہے۔ اساتذہ اور طلبا کاویڈیولنکس کےذریعےعملدرآمد ہورہا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube