Saturday, September 18, 2021  | 10 Safar, 1443

نارروال میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب

SAMAA | - Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Mar 27, 2020 | Last Updated: 1 year ago

گلیاں اور بازار پانی بھر سے گئے

نارووال شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔ شہر کی گلیاں اور بازار پانی سے بھر گئے ہیں، ٹھنڈی ہواوں کے ساتھ بارش کا سلسلہ مزید شام تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube