Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > کھیل

شاہد آفریدی کا مافیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago

پاکستان میں سینیٹائزرنہیں،کراچی سے منگوانے پڑرہے ہیں

سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ حکومت کو کسی بھی مرحلے میں میری ضرورت ہو تو میں حاضر ہوں، حکومت اور اپوزیشن مافیا کی بات کرتے ہیں،کیا مافیا کا علم ہے ؟ انھوں نے سوال کیا کہ کون سا ایسا مافیا ہے جو حکومت کے سامنے کھڑٓا ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پورے پاکستان میں سینیٹائزرنہیں،کراچی سے منگوانے پڑرہے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube