Sunday, July 12, 2020  | 20 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

کروناوائرس:ماہرِنفسیات کا ذہنی دباؤ سے بچاؤکا نسخہ

SAMAA | - Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 26, 2020 | Last Updated: 4 months ago

گھر میں رہیں،محفوظ رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہرطرف کرونا کا شور ہے۔ گھر ہو یا دفتر ہر طرف یہی موضوع ہے۔ کئی لوگ تو کرونا کا نام سن سن کر ہی خوفزدہ ہونے لگے ہیں۔ اس صورتحال میں ٹینشن اور ڈپریشن سےبچنا اہم ہے۔ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ ماہرین کے مطابق اپنے گھروں میں مقیم تمام افراد کے لیے یہ فیملی کے ساتھ بھرپور اور خوشگوار وقت گزارنے کا بھی موقع ہے، وقت کو مثبت طریقے سے استعمال کریں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube