Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
ہوم   > ویڈیو

اسلام آباد:مالزمیں خریداری کےلیےآنےوالوں کی اسکریننگ

SAMAA | - Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 22, 2020 | Last Updated: 3 months ago

عوامی سطح پر یہ آگاہی ہی محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے

اسلام آباد کے شاپنگ مالز نے خریداروں کے لیے حفاظتی اقدامات شروع کردیے۔ شاپنگ مالز میں خریداری کے لیے آنے والوں کی اسکریننگ جاری ہے۔ یہ اقدامات شاپنگ مال کے اسٹاف کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کی حفاظت کے لیے بھی ضروری ہیں۔ مہلک وائرس کے خلاف عوامی سطح پر یہ آگاہی ہی محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube