ہوم   > ویڈیو

عالم دین جمیل راٹھورکابزرگ افراداورمریضوں کومشورہ

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

وضو کرکے اوراپنی جائے نماز ساتھ لےکر جائيں

سماء کے پروگرام نیا دن میں بات کرتے ہوئے عالم دين جميل راٹھورنےمريضوں، بچوں اور65 سال سے زائد عمر کے لوگوں کو گھر پر رہنے اور نماز کی ادائیگی گھر میں کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ لوگ گھر سے وضو کرکے اوراپنی جائے نماز ساتھ لےکر جائيں،مسجد ميں درياں اور چٹائياں ہٹا دينی چاہیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube