ہوم   > ویڈیو

پاکستان کےہربچےمیں کرکٹ کاجنون سرچڑھ کربولتاہے

SAMAA | - Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago
SAMAA |
Posted: Mar 20, 2020 | Last Updated: 3 weeks ago

کھیل کی بھرپورلگن

پاکستان کے بچے بچے میں کرکٹ کاجنون سرچڑھ کربولتا ہے۔لاہور کے بابر سلطان گوندل کی کرکٹ سے لگن ایسی ہے کہ خود تو کرکٹ نہ کھیل سکے مگر اپنے بیٹے اوربیٹیوں کوکم عمری میں کرکٹ اسٹارز بنانے کے خواہ ہیں۔ تين،چاراور چھ سالہ کرکٹر بچے بڑی لگن سے کھیل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube