ہوم   > فیشن ، لائف اسٹائل

اسلام آباد میں لاکھوں برس پرانےغار کی کہانی

SAMAA | - Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 12, 2020 | Last Updated: 3 months ago

پتھر کے زمانے کی اوزار بھی ملے

جدید شہر اسلام آباد  قدیم خزانوں سے بھی خالی نہیں۔ کشمیر ہائی وے کے قریب واقع لاکھوں سال پرانی بڑی چٹان اور غار واقع ہیں۔ لگ بھگ ایک صدی پہلے برطانیہ کے دو ماہرین آثار قدیمہ نے اس چٹان پہ دھیان اور غار پر غور کیا تو لاکھوں برس کے چھُپے بھید کھل گئے تھے۔ ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر سیدعارف کا کہنا ہے کہ چونکہ انسان پہلے غاروں میں رہتا تھا تو وہ پتھر کے اوزار استعمال کرتا تھا۔ یہ بھی اسی زمانے کی ہے۔ یہاں سے بھی ہمیں اوزار ملے ہیں۔ دیکھئے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube