آرٹسٹ نے شاہکار تیار کرلیا
بانی پاکستان کی لازوال جہدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی کے شہری نے انوکھا انداز اپنایا۔ عاصم مرزا کا بابائے قوم سے عشق جب جنون میں بدلا تو ہاتھ خود بخود چلتے گئے اور دن رات کی محنت سے بانی پاکستان کا تیرہ فٹ بلند مسجمہ تیار ہوگیا۔ عاصم کو مجسمے کی تیاری میں صرف ایک سال کی محنت ہی نہیں بلکہ بیس لاکھ روپے بھی خرچ ہوئے۔ دیکھئے شایان سلیم کی رپورٹ