مری روڈ کو کلیئر کرنے کا کام جاری
نتھیاگلی، ایوبیہ اور ٹھنڈیانی میں 30 انچ سے زائد برف پڑنے کے بعد برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔ مری روڈ کو کلیئر کرنے کام جاری ہے جبکہ متعدد دیہات کی رابطہ سٹرکیں بند ہیں۔
آپ کے تبصرے :
Your email address will not be published.
Comment
نام
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
TV